Fresh traditional breakfast and dinner can be arranged upon request during your stay.
About this stay
کیرن آزاد کشمیر کا وہ منفرد مقام ہے جہاں دریا دونوں اطراف کو جدا کرتا ہے۔ دریا کے کنارے سبز لان میں بیٹھ کر دریا کے بہتے پانی کا شور اور سامنے کی پہاڑی بستیوں کا نظارہ ناقابل فراموش تجربہ فراہم کرتا ہے۔
سہولیات:
– 2 اٹیچڈ بیڈ رومز بمعہ دریا کا براہ راست نظارہ
– خوبصورت گرین لان اور ریور سائیڈ سیٹنگ ایریا
– ہوم ککڈ مٹن کڑاہی، گرما گرم نان اور کشمیری سبز چائے
– محفوظ اور پُرامن فیملی بیٹھک