Fresh traditional breakfast and dinner can be arranged upon request during your stay.
About this stay
کیل سے چیئر لفٹ اور سرسبز چڑھائی کے بعد ارنگ خیل کی بلندی پر واقع یہ کاٹیج بادلوں میں گھرا ہوا ایک خواب ناک مقام ہے۔ ہر صبح کھڑکی کھولتے ہی سرسبز چراگاہوں، دیودار کے گھنے جنگلات اور برف پوش چوٹیوں کا مسحور کن نظارہ ملتا ہے۔
خصوصیات و سہولیات:
– روایتی دیودار کی خوشبودار لکڑی سے تیار کردہ کیبن
– 2 پرسکون بیڈ رومز بمعہ ہیٹنگ و ہاٹ واٹر گیزر
– ہوم میڈ دیسی مرغ کڑاہی، تازہ مکھن، مکئی کی روٹی اور نمکین کشمیری چائے
– شام کو کیمپ فائر اور کھلے آسمان تلے کہکشاں کا نظارہ
– مکمل رازداری اور فیملی دوستانہ ماحول