کیل پائن ریور سائیڈ لاج (Kel Pine Riverside Lodge)

★ 4.9 • 📍 مین ویلی روڈ، بالمقابل جیپ ٹریک اسٹینڈ، کیل، وادی نیلم, Kel
Tangowali

Tangowali

✓ مسکن تصدیق شدہ ہوسٹ (Verified Host)
📍 رہائشی مقام: Kel · رکن مسکن ہاسپٹلٹی نیٹ ورک
عام رہائشی لسٹنگ
ہوسٹ کا فون نمبر اور واٹس ایپ دیکھنے کیلئے سائن ان کریں
لاگ ان کریں →
👥
6 Guests
Capacity
🛏️
3 Bedrooms
Rooms
🛋️
3 Beds
Sleeping
🚿
2 Baths
Washrooms
🍲

Fresh Home-Cooked Meals Available

Fresh traditional breakfast and dinner can be arranged upon request during your stay.

About this stay

کیل ویلی کے دل میں دریائے نیلم کے سنگم اور پائن فاریسٹ کے سامنے واقع یہ کشادہ لاج سیاحوں کے لیے بہترین اور پرسکون جائے پناہ ہے۔ ارنگ خیل یا شونٹر جھیل کی ٹریکنگ کے بعد آرام دہ قیام کے لیے تمام جدید سہولیات میسر ہیں۔

خصوصیات:
– 3 بڑے ماسٹر بیڈ رومز بمعہ جدید باتھ رومز
– الیکٹرک ہیٹنگ اور ہر وقت گرم پانی
– روایتی دیسی دال چاول، سبزی پلاؤ اور مقامی کشمیری چکن کڑاہی
– جیپ ٹریک اور لوکل ٹرانسپورٹ اسٹینڈ سے آسان رسائی

What this place offers

✓ Free Parking
✓ Free Wifi
✓ Heating / Fireplace
✓ Hot Water / Geyser
✓ River View
✓ Traditional Meals

Where you’ll be

📍 مین ویلی روڈ، بالمقابل جیپ ٹریک اسٹینڈ، کیل، وادی نیلم, Kel

Exact location provided upon booking confirmation Open in Google Maps ↗