Fresh traditional breakfast and dinner can be arranged upon request during your stay.
About this stay
کنڈل شاہی اپنے اخروٹ اور سیب کے باغات، ندی کے شفاف پانی اور خوشگوار موسم کی بدولت مشہور ہے۔ یہ ریزورٹ فیملیز کے لیے پرسکون قیام گاہ ہے جہاں ندی کا میٹھا پانی اور سرسبز باغات قدرتی سکون عطا کرتے ہیں۔
خصوصیات:
– 2 خوبصورت کاٹیج بیڈ رومز اور باغیچہ
– الیکٹرک گیزر اور صاف ستھرا ماحول
– تازہ مقامی سبزیاں، دیسی دال تڑکا اور دیسی مکھن
– مظفرآباد سے وادی نیلم کے آغاز پر بہترین اسٹاپ